پیر‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2026 

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو خاندانی سیاست کا طعنہ دینے والی پی ٹی آئی بھی ان کے نقش قدم پر چل نکلی، وزیر خارجہ شاہ محمود کے بیٹے اور بھانجےکو وفاقی کابینہ میں شامل کر لیا گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خاندان پر نوازشات ،وفاقی کابینہ میں توسیع، وزیر خارجہ کے صاحبزادے اور بھانجے کو کابینہ کا حصہ بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے مخدوم زین قریشی اور بھانجے ظہور حسین قریشی کو کابینہ کا حصہ بنا لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن

کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نےشاہ محمود قریشی کے صاحبزادے مخدوم زین قریشی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کردیا ۔شاہ محمود کے بیٹے زین قریشی پارلیمانی سیکریٹری برائے فنانس ہوں گے ،وہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔حکومتی نوٹیفیکیشن کے مطابق شاہ محمود کے بھانجے ظہور حسین قریشی کو پارلیمانی سیکریٹری برائے توانائی مقرر کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…