کمشنر راولپنڈی نے جو بات کی وہ پوری قوم کہہ رہی ہے، علی محمد خان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے جو بات کی وہ پوری قوم کہہ رہی ہے۔پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ کمشنر راولپنڈی نے جو بات… Continue 23reading کمشنر راولپنڈی نے جو بات کی وہ پوری قوم کہہ رہی ہے، علی محمد خان