ہم پاکستان کو قرض دینے کے لئے تیار ہیں، آذر بائیجان نے حکومت کو بڑی پیشکش کردی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے آذربائیجان کے سفیر نے ملاقات کی ۔ آذر بائیجان کے سفیر نے کہاکہ آذربایجان پاکستان کوتوانائی کے شعبے میں سو ملین کریڈٹ دینے کیلئے تیار ہے۔ سفیر نے پاکستان کے ساتھ میڈیا اور انفارمیشن کے شعبوں میں تعاون پر زوردیا ور آذربائیجان اور پاکستان کے… Continue 23reading ہم پاکستان کو قرض دینے کے لئے تیار ہیں، آذر بائیجان نے حکومت کو بڑی پیشکش کردی











































