’’شہید بینظیر کے اثاثوں کی تفصیلات مانگنا انکی قبر کا ٹرائل ہو گا‘‘ این آر او کیس میں زرداری نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کرتے ہوئے کیا مؤقف پیش کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری نے 29اگست کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کر دی، منگل کو آصف زرداری نے سپریم کورٹ کے 29 اگست فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کر دی، سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی اپیل 25ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی، عدالت… Continue 23reading ’’شہید بینظیر کے اثاثوں کی تفصیلات مانگنا انکی قبر کا ٹرائل ہو گا‘‘ این آر او کیس میں زرداری نے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کرتے ہوئے کیا مؤقف پیش کر دیا