موجودہ حکومت کے 6ہفتوں کے دوران بڑے اضافہ کے بعد گردشی قرضہ کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گیا،انتہائی تشویشناک انکشافات
کراچی(این این آئی) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ گردشی قرضوں کی عفریت نے ملکی معیشت کو جکڑ رکھا ہے، موجودہ حکومت کے 6ہفتوں کے دوران گردشی قرضہ میں… Continue 23reading موجودہ حکومت کے 6ہفتوں کے دوران بڑے اضافہ کے بعد گردشی قرضہ کتنے ارب ڈالر تک پہنچ گیا،انتہائی تشویشناک انکشافات