ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

لاہور: بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہونیوالا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

datetime 12  اگست‬‮  2025

لاہور: بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہونیوالا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاہور میں بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں چھیننے والا ملزم اپنے ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔کچھ روز قبل غازی آباد کے علاقے میں 90 سالہ پروین اختر نامی خاتون سبزی کی دکان پر بیٹھی تھیں، جب ایک شخص سبز ٹوپی، ماسک اور پینٹ شرٹ پہنے ان کے… Continue 23reading لاہور: بزرگ خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچ کر فرار ہونیوالا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ٹی ٹی پی کا علاقہ خالی کرنے سے انکار، باجوڑ اور خیبر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ

datetime 12  اگست‬‮  2025

ٹی ٹی پی کا علاقہ خالی کرنے سے انکار، باجوڑ اور خیبر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹی ٹی پی کی جانب سے علاقہ چھوڑنے سے انکار کے بعد باجوڑ اور خیبر میں وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں اضلاع میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading ٹی ٹی پی کا علاقہ خالی کرنے سے انکار، باجوڑ اور خیبر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ

تعطیلات کے دوران سکول کھولنے پر متعدد نجی تعلیمی اداروں کو نوٹس جاری

datetime 12  اگست‬‮  2025

تعطیلات کے دوران سکول کھولنے پر متعدد نجی تعلیمی اداروں کو نوٹس جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور کی ضلعی تعلیمی اتھارٹی نے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران تدریسی سرگرمیاں جاری رکھنے پر متعدد نجی اسکولوں کو شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چھٹیوں کے باوجود لاہور میں 13 نجی اسکول کھلے پائے گئے، جس کا انکشاف محکمہ تعلیم کی خفیہ ٹیموں کے چھاپوں کے… Continue 23reading تعطیلات کے دوران سکول کھولنے پر متعدد نجی تعلیمی اداروں کو نوٹس جاری

راولپنڈی ، سفاک بیٹے نے باپ اور دو بہنوں کو قتل کردیا، کمسن بھانجہ ذبح

datetime 11  اگست‬‮  2025

راولپنڈی ، سفاک بیٹے نے باپ اور دو بہنوں کو قتل کردیا، کمسن بھانجہ ذبح

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں سفاک ملزم نے باپ اور دو بہنوں کو قتل کردیا، ملزم نے اسلام آباد میں باپ اور بہن کو قتل کیا اور راولپنڈی پہنچ کر دوسری بہن کو قتل کرکے تین ماہ کے بھانجے کو ذبح کردیا جس کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم محمد علی… Continue 23reading راولپنڈی ، سفاک بیٹے نے باپ اور دو بہنوں کو قتل کردیا، کمسن بھانجہ ذبح

14 اگست سے بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات

datetime 11  اگست‬‮  2025

14 اگست سے بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ 14 اگست سے ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، جس سے اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ اسی دوران، موجودہ بارشوں کا سلسلہ ایک سے دو روز مزید جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ… Continue 23reading 14 اگست سے بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا: محکمہ موسمیات

وفاقی حکومت نے فوت ہوجانےوالی خاتون کو اہم عہدےپرترقی دےدی

datetime 11  اگست‬‮  2025

وفاقی حکومت نے فوت ہوجانےوالی خاتون کو اہم عہدےپرترقی دےدی

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزارتِ تعلیم کی عدم معلومات کے باعث ایک افسوسناک صورتحال سامنے آئی، جہاں انتقال کر جانے والی خاتون کو اہم عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق رحمت العالمین اتھارٹی کی نئی رکن کے طور پر ڈاکٹر فرخندہ ضیا کا نام فہرست میں شامل تھا، حالانکہ وہ 22 جون 2025… Continue 23reading وفاقی حکومت نے فوت ہوجانےوالی خاتون کو اہم عہدےپرترقی دےدی

گلگت میں بڑا سانحہ، 8 افراد جاں بحق

datetime 11  اگست‬‮  2025

گلگت میں بڑا سانحہ، 8 افراد جاں بحق

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)گلگت میں دنیور نالے کی بحالی کے دوران پیش آنے والے حادثے میں 8 رضاکار جان کی بازی ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق حالیہ سیلاب سے متاثرہ دنیور نالے کی مرمت اور صفائی کا کام جاری تھا کہ اچانک مٹی کا بھاری تودا گر گیا، جس کے نیچے آٹھ افراد دب کر موقع… Continue 23reading گلگت میں بڑا سانحہ، 8 افراد جاں بحق

تونسہ شریف میں تین بھائیوں کو زہر دیدیاگیا، تینوں جاں بحق

datetime 11  اگست‬‮  2025

تونسہ شریف میں تین بھائیوں کو زہر دیدیاگیا، تینوں جاں بحق

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)تونسہ شریف میں پیش آنے والے ایک دلخراش واقعے میں تین سگے بھائی مبینہ طور پر زہر خورانی کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔اطلاعات کے مطابق تینوں کمسن بچے شدید حالت میں اسپتال منتقل کیے گئے لیکن دورانِ علاج دم توڑ گئے۔… Continue 23reading تونسہ شریف میں تین بھائیوں کو زہر دیدیاگیا، تینوں جاں بحق

کربلا میں کلورین گیس لیک، 600 سے زائد زائرین دم گھٹنے پر اسپتال پہنچ گئے

datetime 11  اگست‬‮  2025

کربلا میں کلورین گیس لیک، 600 سے زائد زائرین دم گھٹنے پر اسپتال پہنچ گئے

اسلا آباد (نیوز ڈیسک)عراق کے مقدس شہر کربلا میں کلورین گیس کے اخراج کے باعث 600 سے زیادہ زائرین کو سانس لینے میں دشواری پیش آئی، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔عراقی وزارتِ صحت کے مطابق اس واقعے میں 621 افراد متاثر ہوئے، تاہم طبی امداد ملنے کے بعد سب کو صحت یاب… Continue 23reading کربلا میں کلورین گیس لیک، 600 سے زائد زائرین دم گھٹنے پر اسپتال پہنچ گئے

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 12,330