عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کے پیچھے اپنا کتا شیرو کیوں چھوڑا تھا؟ حیران کن انکشاف
اسلام آباد ( آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان نے ایک مرتبہ میرے سامنے فیاض الحسن چوہان کے پیچھے اپنا کتا شیرو چھوڑ دیا تھا ، وہ ان سے ایک ٹی وی شو میں کچھ باتیں کرنے پرناراض تھے اور ان کو شوکاز نوٹس بھی دیا تھا۔نجی… Continue 23reading عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کے پیچھے اپنا کتا شیرو کیوں چھوڑا تھا؟ حیران کن انکشاف











































