شہباز شریف کو ضمنی الیکشن کے بعد بھی گرفتار کیا جا سکتا تھا پہلے کیوں؟ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کو بدنیتی قراردیتے ہوئے کیا بڑا اعلان کر دیا؟
پشاور (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی غلام احمد بلور نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کو ضمنی الیکشن کے بعد بھی گرفتار کیا جا سکتا تھا۔ ہفتہ کو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے غلام… Continue 23reading شہباز شریف کو ضمنی الیکشن کے بعد بھی گرفتار کیا جا سکتا تھا پہلے کیوں؟ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کو بدنیتی قراردیتے ہوئے کیا بڑا اعلان کر دیا؟