سوشل میڈیا پر حکومت کیخلاف تنقیدی کلمات پوسٹ، ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کوسخت سزا سنا دی گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی سکیورٹی پر معمور ایلیٹ فورس کے دو اہلکاروں کو ہٹا دیا گیا ہے دونوں اہلکاروں کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکیورٹی سے ہٹانے کے احکامات وزیر اعلیٰ پنجاب کے چیف سکیورٹی افسر عمر فاروق نے جاری کئے ہیں اور اس سلسلے میں ایک مراسلہ ایس… Continue 23reading سوشل میڈیا پر حکومت کیخلاف تنقیدی کلمات پوسٹ، ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کوسخت سزا سنا دی گئی











































