وکلاء کی نعرے بازی اور نامناسب رویئے پر چیف جسٹس ثاقب نثار برہم،استعفے کا عندیہ دیدیا،دوٹوک اعلان
لاہور( آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میں استعفیٰ دے دوں گا مگر بے انصافی نہیں ہونے دوں گا ۔ہفتہ کے روز چیف جسٹس نے وکلا کی جانب سے سب انسپکٹر پر تشدد کیخلاف ازخود نوٹس کیس کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت کی۔چیف جسٹس نے وکلا کے… Continue 23reading وکلاء کی نعرے بازی اور نامناسب رویئے پر چیف جسٹس ثاقب نثار برہم،استعفے کا عندیہ دیدیا،دوٹوک اعلان