جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

عوام اداروں کی کارکردگی سے کتنے مطمئن ہیں؟ عمران خان کا شکایت سیل شروع ہوتے ہی کتنے لاکھ افراد نے شکایات جمع کروادیں ؟جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پورٹل سسٹم کے ذریعے حکومت کو قومی اداروں کی کارکردگی سے آگاہی حاصل ہوگی۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ شکایات کو متعلقہ شعبہ کے سربراہ کو بھیجا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک وقت میں پورٹل پر 3 لاکھ

42 ہزار شکایات وصول کی جا سکتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی سی پی سسٹم پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا انقلابی اقدام ہے۔ چوہدری فواد حسین نے کہا کہ سسٹم کے تحت ایک لاکھ 50 ہزار افراد نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ہائوس ہر اتوار کو شکایات کے اعداد و شمار جاری کرے گا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…