حکومت سیاسی انتقام میں پوری طرح ملوث ہے ٗ رانا ثناء اللہ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اﷲ نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی انتقام میں پوری طرح ملوث ہے ٗ ملک دشمن ٹولہ چار سال افراتفری اور عدم استحکام پیدا کرتا رہا ٗنہیں چاہتے کہ ملک میں عدم استحکام میں مزید اضافہ ہو۔بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا… Continue 23reading حکومت سیاسی انتقام میں پوری طرح ملوث ہے ٗ رانا ثناء اللہ