شریف خاندان کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے یا نہیں؟ ن لیگ کے لیے بڑی خبر
اسلام آباد( آن لائن )وزارت داخلہ نے شریف خاندان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر نیب سے رائے طلب کر لی۔ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نے سیکرٹری داخلہ کو درخواست دی تھی وزارت داخلہ نیب کی رائے کی روشنی میں نام نکالنے سے متعلق فیصلہ کرے گی… Continue 23reading شریف خاندان کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے یا نہیں؟ ن لیگ کے لیے بڑی خبر