پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،روپے کے مقابلے میں ڈالر،یورو،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدر میں مزیداضافہ ،سونا سستا ہوگیا
کراچی (این این آئی)امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے، ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں مزید20پیسے اورقیمت فروخت میں10پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیاجبکہ روپے کے مقابلے میں یورو،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدر میں اضافہ،برطانوی پاؤنڈ کی قدر… Continue 23reading پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری،روپے کے مقابلے میں ڈالر،یورو،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدر میں مزیداضافہ ،سونا سستا ہوگیا











































