پاکستان طالبان اور امریکہ کی ’’ڈیل‘‘ کروانے کو تیار،ملا عمر کے بعد طالبان کے دوسرے بڑے اور اہم ترین رہنما کو رہا کردیاگیا،تصدیق کردی گئی،چونکادینے والے انکشافات
کابل(آئی این پی)افغان طالبان کے ترجمان نے پاکستانی قید سے ملا برادر کی رہائی کی تصدیق کردی، ملا برادر کو بیماری کے باعث رہا کیا گیا، پاکستان امن مذاکرات میں کردار ادا کر نا چاہتا ہے،ملا برادر کی رہائی کا مقصد امریکا اور طالبان کے درمیان قطر میں ہونے والے امن مذاکرات کی راہ ہمورا… Continue 23reading پاکستان طالبان اور امریکہ کی ’’ڈیل‘‘ کروانے کو تیار،ملا عمر کے بعد طالبان کے دوسرے بڑے اور اہم ترین رہنما کو رہا کردیاگیا،تصدیق کردی گئی،چونکادینے والے انکشافات