سینیٹ کی پنجاب سے خالی دو نشستوں کا حیرت انگیزنتیجہ،کس سیاسی جماعت کے اراکین کامیاب ہونگے؟حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی پنجاب سے خالی دو نشستوں پر مسلم لیگ نون اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک ایک نشست ملنے کا امکان ہے۔ سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں ترجیحی فارمولا کے تحت پی ٹی آئی اور نون لیگ کو ایک ایک نشست ملنے کا امکان ہے۔ چاروں امیدواروں… Continue 23reading سینیٹ کی پنجاب سے خالی دو نشستوں کا حیرت انگیزنتیجہ،کس سیاسی جماعت کے اراکین کامیاب ہونگے؟حیرت انگیزانکشاف