موٹر وے پر سفراب اور بھی محفوظ۔۔مسافروں کی سہولت کیلئے حیرت انگیز سروس کا آغاز کر دیا گیا
اسلام آباد(اے این این) وزیر مملکت مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ مسافروں کی سہولت کے لیے موٹر وے پولیس اور این ایچ اے کے اشتراک سے موبائل ایپلی کیشن ہمسفر کا اجرا کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے)اور موٹر وے پولیس کی جانب سے موبائل ایپلی کیشن… Continue 23reading موٹر وے پر سفراب اور بھی محفوظ۔۔مسافروں کی سہولت کیلئے حیرت انگیز سروس کا آغاز کر دیا گیا









































