ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

آسمان پر کیا تبدیلی رونما ہونیوالی ہے؟ ماہرین فلکیات نے اہم اعلان کر دیا

datetime 5  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(نیوز ڈیسک)رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج(اتوار) ہوگا، مگر اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کو جزوی گرہن آج لگے گا، اس سوج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجکر 34 منٹ پر ہوگا جس کے بعد 6 بجکر 41 منٹ پر یہ گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔جزوی سورج گرہن کا یہ عمل 8 بجکر 49 منٹ پر اختتام پذیر ہو جائے گا، سورج گرہن کا یہ نظارہ شمال مشرقی ایشیا، شمالی پیسفک، روس، کوریا، تائی پے اور ٹوکیو میں ممکن ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…