ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے نہ رکھنے والے 20 ہزار مالدار افراد کا سراغ لگالیا،بڑا کریک ڈاؤن شروع
اسلام آباد (این این آئی)حکومت کے ابتدائی 100 روز کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے نہ رکھنے والے 20 ہزار مالدار افراد کی نشاندہی کردی اس حوالے سے 6 شعبہ جات کے بارے میں حکومت کی 100 روزہ کارکردگی اجاگر کرنے کے لیے 68 صفحات پر مشتمل دستاویز جاری… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے نہ رکھنے والے 20 ہزار مالدار افراد کا سراغ لگالیا،بڑا کریک ڈاؤن شروع











































