لاہور (سی پی پی)پنجاب حکومت نے کنٹریکٹ پر 4 سال مکمل کرنے والے ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے کنٹریکٹ پر بھرتی ایسے تمام ایجوکیٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو 4 سال مکمل کر چکے ہیں۔محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع کے سی ای اوزسے مطلوبہ ایجوکیٹرز کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق 4 سال سے کام کرنے والے 16ویں اسکیل کے ایجوکیٹرز کو مستقل کیا جائے گا ۔
پنجاب حکومت چھا گئی ، کنٹریکٹ پر پڑھانے والے ایجوکیٹرز سے متعلق شاندار فیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































