ڈاکٹرعافیہ کی رہائی ،جو سلوک امریکی جیل میں کیاجارہاہے وہ رسوائی کا سبب ہے ،پاکستان کی کوششوں میں تیزی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد(این این آئی)ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے سینیٹ آف پاکستان نے متفقہ طور پر قراردادپاس کرلی ہے جبکہ چیرمین سینیٹ نے وزارت خارجہ کو ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔جمعرات کو سینیٹ اجلاس میں جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر طلحہ محمود نے ایوان میں ڈاکٹر عافیہ کی… Continue 23reading ڈاکٹرعافیہ کی رہائی ،جو سلوک امریکی جیل میں کیاجارہاہے وہ رسوائی کا سبب ہے ،پاکستان کی کوششوں میں تیزی ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا