خواجہ آصف کی نہر میں کودنے کے بعد آم کھانے کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نہر میں کودنے کے بعد آم کھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔حال ہی میں شدید گرم موسم کے دوران خواجہ آصف کو نہر میں چھلانگ لگاتے دیکھا گیا جس کے بعد اب وزیر دفاع کی گرمیوں کی سوغات آموں سے انصاف کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔… Continue 23reading خواجہ آصف کی نہر میں کودنے کے بعد آم کھانے کی ویڈیو وائرل










































