شاباش عمران اسماعیل !گورنرسندھ نے ایسا کام کردیاکہ ہر کسی کے دل سے بے اختیار دعا نکلنے لگی
کراچی(اے این این) شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں گورنرسندھ عمران اسماعیل نے غربا میں کھانا اور کمبل تقسیم کیے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی کراچی میں بے گھر افراد کو سہولت دینے کے لیے نکل پڑے۔گورنرسندھ نے رات گئے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزارپرحاضری… Continue 23reading شاباش عمران اسماعیل !گورنرسندھ نے ایسا کام کردیاکہ ہر کسی کے دل سے بے اختیار دعا نکلنے لگی