چوری کے الزام میں پولیس کا دو مسیحی لڑکیوں پر بدترین تشدد، مردوں کی بیرک میں بند رکھاگیا، افسوسناک انکشافات
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے فیصل �آباد کی تحصیل جھمرو کی دو مسیحی لڑکیوں کو پولیس کی غیر قانونی حراست میں رکھنے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے سی پی او دفیصل آباد اشفاق احمد سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے معاملے کی غیر جانبدارانہ اور مکمل شفاف… Continue 23reading چوری کے الزام میں پولیس کا دو مسیحی لڑکیوں پر بدترین تشدد، مردوں کی بیرک میں بند رکھاگیا، افسوسناک انکشافات











































