ہم سڑکوں پر نکلیں گے ،تمام سزائیں اور تحقیقات صرف اپوزیشن کے خلاف کی جارہی ہیں،بلاول زرداری نے بڑا اعلان کردیا
کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی 26 دسمبر کو آئندہ لائحہ عمل طے کرے گی جس کا اعلان 27 دسمبر کو شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر کیا جائے گا، پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت… Continue 23reading ہم سڑکوں پر نکلیں گے ،تمام سزائیں اور تحقیقات صرف اپوزیشن کے خلاف کی جارہی ہیں،بلاول زرداری نے بڑا اعلان کردیا











































