پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آپ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ بطور شراکت دار آپ کو پاکستان کی ضرورت ہے یا پھر قربانی کا بکراچاہئے؟پاکستان نے افغانستان کو خبردارکردیا،دوٹوک اعلان

datetime 24  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این ین آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ داعش کے خطرے کو نظرانداز کرنا خود فریبی کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے ٗنئے افغان وزیر داخلہ کو حقیقت کے ادراک کی ضرورت ہے ٗ وزیر صاحب! وقت آ گیا ہے کہ حقیقت کا سامنا کریں اور تخیلات سے باہر آئیں۔ پیر کو وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے افغان وزیر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ داعش کے خطرے

کو نظرانداز کرنا خود فریبی کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے۔چوہدری فواد حسین نے کہاکہ نئے افغان وزیر داخلہ کو حقیقت کے ادراک کی ضرورت ہے۔چوہدری فواد حسین نے کہا کہ آپ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ بطور شراکت دار آپ کو پاکستان کی ضرورت ہے یا پھر اپنی حکومت کی ناکامیوں کیلئے قربانی کا بکرا چاہیے ۔ چوہدری فواد حسین نے کہاکہ وزیر صاحب! وقت آ گیا ہے کہ حقیقت کا سامنا کریں اور تخیلات سے باہر آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…