منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

شریف خاندان کے لندن میں 2 فلیٹس حرام اور تحریک انصاف کے لیڈروں و وزرا کے کے 5،5 فلیٹس حلال ہیں،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ شریف خاندان کے لندن میں 2 فلیٹس حرام اور پی ٹی آئی لیڈروں و وزرا کے کے 5،5 فلیٹس بھی حلال ہیں۔ احسن اقبال نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ شریف خاندان جو نواز شریف کی سیاست میں آمد سے قبل ملک کے ٹاپ بزنس گروپس میں سے ایک تھا اس کے دو لندن فلیٹس حرام اور پی ٹی آئی کے لیڈروں اور وزراء کی آفشور کمپنیاں اور لندن میں 5۔5 فلیٹس جن کا نہ اتا معلوم نہ پتہ معلوم وہ حلال ہیں،

کیا یہ انصاف ہے؟ ذرا سوچئے!ایک اور ٹوئٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما نے کہا کہ پرویز مشرف نے نواز شریف کا 9 سال احتساب کیا، 2 سال سے پاناما کے نام پر کڑا احتساب ہو رہا ہے ٗمجھے خوشی ہے کہ ہمارے لیڈر کے خلاف سرکار کے کاروبار میں ایک پیسے کی کرپشن کا کوئی کیس نہیں۔انہوں نے کہاکہ سابق وزیر اعظم کے مرحوم والد کے کاروبار پر نام نہاد احتساب ہو رہا ہے۔ نواز شریف کا قصور عوامی مینڈیٹ سے کرپشن پر آواز اٹھائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…