اسلام آباد میں معروف وکیل نے قانون کی طالبہ کو دھوکہ سے اپنے فلیٹ پر بلا کر مبینہ زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا
اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد کے وکیل نے قانون کی طالبہ کو دھوکہ سے اپنے فلیٹ پر بلا کر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا. پولیس نے متاثرہ طالبہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے. مدعیہ مقدمہ سدرہ ریاض نے پولیس تھانہ شمس کالونی کو بتایاکہ میں تھانہ… Continue 23reading اسلام آباد میں معروف وکیل نے قانون کی طالبہ کو دھوکہ سے اپنے فلیٹ پر بلا کر مبینہ زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا











































