وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بندنہ کرنے اور عوام کی سہولت کیلئے زبردست سروس متعارف کروانے کافیصلہ ،تفصیلات جاری
کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بندنہ کرنے کافیصلہ کیاہے، عوام کی سہولت کے لیے اب آن لائن سروس بھی متعارف کرائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق عوام کو سستی اور معیاری ضروریات زندگی کی اشیاء کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورزکاجال بچھادیا گیا۔چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن پاکستان ذوالقرنین… Continue 23reading وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بندنہ کرنے اور عوام کی سہولت کیلئے زبردست سروس متعارف کروانے کافیصلہ ،تفصیلات جاری