کل چھٹی کا اعلان کر دیا گیا
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور کے حلقہ پی پی 168 میں جمعرات کو ضمنی انتخاب ہو گا، اس حلقے میں پنجاب حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا ہے، اس حلقے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رانا خالد اور تحریک انصاف کے اسد کھوکھر کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے،… Continue 23reading کل چھٹی کا اعلان کر دیا گیا