رواں صدی کے آخر تک ہمالیہ کے دو تہائی گلیشیئرز پگھل جائیں گے،دنیا کے دس انتہائی اہم دریائی نظاموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،چونکا دینے والے انکشافات
برلن(این این آئی)رواں صدی کے آخر تک ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں واقع دو تہائی گلیشیئرز کے پگھل جانے کا خطرہ ہے۔ جرمن ریڈیو کے مطابق یہ بات سائنسدانوں نے ایک نئی رپورٹ میں کہی ، جو گزشتہ روز جاری کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ہمالیہ کے وسیع و عریض گلیشیئرز میں سے دو تہائی… Continue 23reading رواں صدی کے آخر تک ہمالیہ کے دو تہائی گلیشیئرز پگھل جائیں گے،دنیا کے دس انتہائی اہم دریائی نظاموں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،چونکا دینے والے انکشافات











































