آصفہ بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی این اے207 کیلئے منظور
نواب شاہ(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری کے این اے 207کی نشست پر کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔آصفہ بھٹو زردای کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر میں پیش ہوئے اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ… Continue 23reading آصفہ بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی این اے207 کیلئے منظور