جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 20  مارچ‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پی ٹی آئی کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ حماد اظہر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام جاری کیا کہ تحریک انصاف پنجاب کی صدارت اورجنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں لیکن بطور کارکن کام کرتا رہوں گا۔ انہوں نے لکھا کہ استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…