کراچی میں رینجرز کا بڑا کریک ڈاؤن،لیاری گینگ وار کے اہم کمانڈر سمیت 17ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،بھاری اسلحہ برآمد
کراچی (این این آئی) پاکستان رینجرز(سندھ)نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے اہم کمانڈر سمیت 17ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن،مسروقہ سامان اور منشیات بھی بر آمدکی گئی ہے۔ ترجمان پاکستان رینجرز ( سندھ ) کے مطابقرینجرز اور پولیس نے لیاری کلاکوٹ میں… Continue 23reading کراچی میں رینجرز کا بڑا کریک ڈاؤن،لیاری گینگ وار کے اہم کمانڈر سمیت 17ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،بھاری اسلحہ برآمد