منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے پر جوش ہوں کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں؟،معروف امریکی گلوکار نے عمران خان کے نام پیغام جاری کردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) معروف امریکی گلوکار ایکون نے وزیراعظم عمران خان کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کے لئے پر جوش ہوں کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں۔ امریکی گلوکار اپریل میں ورلڈ سوکر سٹارز کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے۔ ہفتے کے روز معروف

امریکی گلوکار ا یکون نے وزیراعظم عمران خان کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں پاکستان آرہا ہوں اور پاکستان میں پرفارم کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ کیا آپ لوگ میرے لئے تیار ہیں؟ امریکی گلوکار ایکون ورلڈ سوکر سٹارز کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے۔ ورلڈ سوکر سٹارز کی افتتاحی تقریب اپریل میں منعقد ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…