منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ابھی تو باجی کی چوری کی پہلی قسط آئی ہے تو ذہنی حالت خراب ہو گئی ہے، علیمہ باجی نے چندے و صدقے سے کیا کچھ خریدا؟ثبوت مل گئے،بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 12  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ باجی کی چندے و صدقے سے خریدی مزید جائیدادوں کی تفصیلات ہمارے پاس موجود ہیں ابھی تو باجی کی چوری کی پہلی قسط آئی ہے تو ذہنی حالت خراب ہو گئی ہے۔ ہفتہ کو فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عوام کے چندے کے پیسوں سے غیر قانونی جائیدادیں کیوں اورکہاں کہاں بنائی گئی گئیں جواب دیں ابھی تو پارٹی شروع

ہوئی ہے فواد چودھری بتائیں علیمہ باجی نے چندے کی کتنی چوری کی ہے اور کتنی جائیدادیں بنائی ہیں فوادچودھری صاحب غیر قانونی جائیدادیں علیمہ باجی کی نکلی ہے حسن ، حسین نواز کی نہیں،بتایا جائے کہ عمران خان کے بچے کس ملک کے شہری ہیں اور کہاں کہاں ہیں، علیمہ باجی کی چوری کا جواب دیں حسن اورحسین نوازجھوٹے الزامات کا جواب دے چکے ہیں فواد چودھری بتائیں علیمہ باجی نے چندے کے پیسوں میں کتنی کمیشن کھائی ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…