شہباز شریف کی بڑے بھائی نواز شریف سے ملاقات ،حکومت پر انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے
لاہور (آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے بڑے بھائی نواز شریف سے ملاقات کے بعد اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے علاج کے نام پر نواز شریف کے ساتھ کھلواڑ کیا اور اس دوران حکومت نواز شریف کے… Continue 23reading شہباز شریف کی بڑے بھائی نواز شریف سے ملاقات ،حکومت پر انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے











































