’’ اختلافات کو بھلا کر آگے کی طرف دیکھنا ہوگا ‘‘ جہانگیر ترین نے بھی نواز شریف کو لندن بھجوانے کی حمایت کردی
اسلام آباد( آن لائن )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کیلئے لندن بھجوانے کی حمایت کر دی ہے ،ملک کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، عمران کو بڑے فیصلے کرنے ہیں ،ہمیں اختلافات کو بھلا کر آگے کی طرف دیکھنا ہوگا ،ایک دوسرے کی ٹانگیں… Continue 23reading ’’ اختلافات کو بھلا کر آگے کی طرف دیکھنا ہوگا ‘‘ جہانگیر ترین نے بھی نواز شریف کو لندن بھجوانے کی حمایت کردی











































