بھارتی پائلٹ ابھے نندن اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے ؟پتہ چل گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارتی پائلٹ کو بہت آرام سے رکھا گیا ہے ، بھارتی عوام کو اطمینان ہونا چاہیے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارتی عوام کو اطمینان ہونا چاہئے، بھارتی پائلٹ کو بہت آرام سے رکھا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading بھارتی پائلٹ ابھے نندن اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے ؟پتہ چل گیا









































