صرف دس روپے کی واپسی کا جھانسہ، فیصل آباد میں لرزہ خیز واقعہ، دودھ فروش نے سات سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
فیصل آباد (نیوز ڈیسک) 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ،تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقہ میں سمندری روڈ منظور سائزنگ والی گلی میں گھر سے دودھ لینے کیلئے جانے والی 7 سالہ بچی رابعہ کو دکاندار نے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی نعش ملحقہ انڈسٹری کے اندر… Continue 23reading صرف دس روپے کی واپسی کا جھانسہ، فیصل آباد میں لرزہ خیز واقعہ، دودھ فروش نے سات سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا











































