اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

وکلاء کے لیے خوشخبری ،مفت کالز کا منصوبہ تیار ،اب پیسے خرچ کرنا نہیں پڑیں گے،سروس کاآغاز کب سے ہورہاہے؟اعلان کردیاگیا

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

سرگودھا(آن لائن ) صوبے بھر کے وکلاء کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے۔ وکلاء کے لیے مفت کالز کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب بار کونسلر اور موبائل کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے جو کہ 13 فروری کو کیے جائیں گے۔13فروری کو ہی وکلاء کی سہولیات اور

رجسٹریشن کے لیے کاؤنٹر لگائے جائیں گے۔جب کہ وکلاء نے بھی اس اقدام کو بہترین قرار دے دیا ہے۔اس سے قبل ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ وکلاء کے لیے موٹروے پر ٹول ٹیکس بھی معاف ہے۔جب کہ لاہور ہائیکورٹ نے اپنے اصل وکلاء کے لیے ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کا بھی فیصلہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…