پیپلزپارٹی میں فارورڈ بلاک ہم نہیں بنارہے بلکہ کون بنارہاہے؟ گور نرسند ھ عمران ا سماعیل نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) گورنر سندھ ڈاکٹر عمران اسماعیل نے ہارس ٹریڈنگ کو کرپشن جیسا برا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سندھ میں ایسی کوئی کوشش نہیں کرے گی ٗپیپلز پارٹی اپنے اْن ایم پی ایز کو سنبھالے جو فارورڈ بلاک بنانے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading پیپلزپارٹی میں فارورڈ بلاک ہم نہیں بنارہے بلکہ کون بنارہاہے؟ گور نرسند ھ عمران ا سماعیل نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا