ایک کھرب 65 ارب روپے کے منصوبے کی لاگت میں مزید اضافہ،حکومت نے اورنج لائن منصوبے پر 21 ارب کا ٹیکس بھی لگا دیا
لاہور(آن لائن) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے اورنج لائن منصوبے پر 21 ارب کا ٹیکس لگا دیا۔ تفصلات کے مطابق ماس ٹرانزٹ اتھارٹی سے اورنج لائن منصوبے پر 12.9 ارب روپے سیلز ٹیکس ادا کرنے کیلئے شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔اس کے علاوہ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے 7.2 ارب روپے سیلز ٹیکس ادا کرنے کیلئے بھی… Continue 23reading ایک کھرب 65 ارب روپے کے منصوبے کی لاگت میں مزید اضافہ،حکومت نے اورنج لائن منصوبے پر 21 ارب کا ٹیکس بھی لگا دیا









































