عثمان بزدار کامیاب یا ناکام؟پنجاب حکومت کی کارکردگی تسلی بخش ہے یا نہیں؟گیلپ سروے کے حیرت انگیز نتائج منظر عام پر آگئے

19  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) پنجاب کے 48فیصد عوام نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیدیا ہے ،35فیصد نے ناقص اور 14 فیصد غیر جانبدار رہے ۔ پنجاب حکومت کی کارکردگی کے بارے میں گیلپ پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے سروے کے دوران پنجاب کے48فیصد عوام

نے حکومت کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا ہے اسی طرح پورے ملک کے 43فیصد عوام نے بھی پنجاب حکومت کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیا ہے سروے کے دوران 37فیصد شہریوں نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کو ناقص جبکہ 14فیصد معاملے میں غیر جانبدار رہے ۔۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…