مہنگائی کہاں تک جا پہنچی؟کون کونسی چیزیں کتنے فیصد مہنگی ہوگئیں؟ اعدادو شمار جاری
لاہور(نیوز ڈیسک)دسمبر کے آخری ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم آمدنی والے طبقے کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریے 0.19 فیصدبڑھے ۔ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر کے چوتھے ہفتے کے دوران ٹماٹر،ایل پی جی ،کیلے، چائے، انڈے، لہسن ،پیاز ،سرخ مرچ ،گڑ ،چینی ، دال مسور ،چنے کی… Continue 23reading مہنگائی کہاں تک جا پہنچی؟کون کونسی چیزیں کتنے فیصد مہنگی ہوگئیں؟ اعدادو شمار جاری