وزیر اعظم عمران خان نے 2017 میں کتنے فیصد ٹیکس کم دیا ؟ وزیر مملکت ریونیو نے بڑا اعتراف کرلیا
اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے سال 2016 کے مقابلے میں 2017 میں 35 فیصد کم یعنی محض ایک لاکھ 3 ہزار 7 سو 63 روپے ٹیکس ادا کیا جبکہ 2016 میں ان کی جانب سے دی گئی ٹیکس کی رقم ایک لاکھ 59 ہزار 6 سو 9 روپے تھی۔دوسری جانب اسی… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان نے 2017 میں کتنے فیصد ٹیکس کم دیا ؟ وزیر مملکت ریونیو نے بڑا اعتراف کرلیا











































