نواز شریف کی جیل میں حالت خراب،گردوں کا مرض مزید بڑھ گیا ،گزشتہ روز ہونے والے ٹیسٹوں کی رپورٹ میں کیا لکھا ہے؟مریم نواز کاتشویشناک انکشاف
اسلام آباد( آن لائن )سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاجزادی مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف سے جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔ ان کے گردوں کا مرض مزید بڑھ گیا ہے جبکہ بازو میں بھی بدستور تکلیف ہے۔ ہفتے کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے… Continue 23reading نواز شریف کی جیل میں حالت خراب،گردوں کا مرض مزید بڑھ گیا ،گزشتہ روز ہونے والے ٹیسٹوں کی رپورٹ میں کیا لکھا ہے؟مریم نواز کاتشویشناک انکشاف











































