پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

گرمیوں میں کیا ہوگا؟رواں سال اب تک کاپانچواں گرم ترین سال ، محکمہ موسمیات نے انتہائی خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 23  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوگا جب کہ مئی میں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چند روز میں شدید گرمی کا عندیہ دیا ہے، جب کہ مئی میں ہیٹ ویو کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ 2015 سے اب تک رواں سال

پانچواں گرم ترین سال ہوگا، اور آئندہ آنے والے دنوں میں شہر قائد میں درجہ حرارت مزید بڑھ جائے گا، مئی اور جون میں شدید گرمی پڑے گی، جب کہ مئی کے مہینے میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ ٹراپیکل سائیکلون کی تعداد میں اضافہ نہیں دیکھ رہے، پاکستان میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…