ہفتہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2025 

سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ کرنے والے جج کا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے کیا تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) پیپلزپارٹی کے رہنماء سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس کے معاملے میں خون کا حساب مانگتے ہیں معاملہ عالمی عدالت میں جانا چاہیے۔ سمجھوتہ ایکسپریس کیس کا فیصلہ کرنے والا جج مودی کا ذاتی دوست ہے۔ ہفتے کے روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رحمن ملک نے بھارت سے مطالبہ کیا کہ سمھجوتہ ایکسپریس میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے خون کا حساب مانگتے ہیں

جبکہ سمھجوتہ ایکسپریس کے معاملے کو عالمی عدالت انصاف میں لے کر جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سمھجوتہ ایکسپریس کے مقدمے کا فیصلہ کرنے والا جج بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ذاتی دوست ہے۔ اگر آر ایس ایس کو واپس لایا گیا تو بھارت میں بہت سے مسائل جنم لیں گے۔ رحمن ملک نے کہا کہ لڑائی کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ بھارت کے ساتھ بیٹھ کر تمام مسائل کے حل کی طرف برھنا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



1984ء


یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…