شاہ محمود قریشی کے بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں کے خلاف قرار داد کیلئے پہلے باری مانگنے پر خواجہ آصف نے برہم ہو کر کیا جواب دیا؟
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے قرارداد پیش کرنے کیلئے ایوان میں سپیکر سے پہلے باری مانگنے پر خواجہ آصف برہم ہو گئے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دور ان وزیر خارجہ شاہ محمو دقریشی بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں کے خلاف قرار داد پیش… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کے بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیوں کے خلاف قرار داد کیلئے پہلے باری مانگنے پر خواجہ آصف نے برہم ہو کر کیا جواب دیا؟











































